Gas Leakage Web ad 1

آن لائن حج پورٹل، ڈیڑھ لاکھ عازمین رجسٹرڈ

0

وزارتِ مذہبی امور کے مطابق وزیراعظم کی ہدایت پر حج واجبات کی آن لائن ادائیگی کا نظام تیار کر لیا گیا ہے، جس کے تحت 1LINK کے ذریعے گھر بیٹھے حج واجبات جمع کرانا ممکن ہوگا۔

Gas Leakage Web ad 2

ترجمان کے مطابق حج رجسٹریشن سے لے کر ادائیگی تک پورا نظام مکمل طور پر ڈیجیٹل بنایا جا رہا ہے، جس سے درخواست گزاروں کو سہولت اور شفافیت میسر آئے گی۔

پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ کے ترجمان محمد اکبرزادہ کی ٹریفک حادثے میں پراسرار موت

وزارتِ مذہبی امور نے بتایا کہ سمندر پار پاکستانی بھی اب گھر بیٹھے حج رجسٹریشن کرا سکیں گے اور آن لائن طریقے سے اپنی ادائیگیاں بھی انجام دے سکیں گے، جس سے بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کے لیے حج درخواست کا عمل مزید آسان ہو جائے گا۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.