Browsing Category
صحت
کیا مچھلی کے تیل کے کیپسول کھانے سے دماغ تیز ہوتا ہے؟ نئی تحقیق کے نتائج جانیں
مچھلی کا تیل دنیا بھر میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے غذائی سپلیمنٹس میں شمار ہوتا ہے، جس میں اومیگا 3 فیٹی ایسڈز کی بڑی مقدار پائی جاتی ہے اور انہیں عمومی طور پر دماغی صحت اور یادداشت بہتر بنانے کے لیے مفید سمجھا جاتا ہے۔
تاہم امریکا…
امراض قلب، ذیابیطس اور متعدد دائمی امراض سے تحفظ بہت آسان
امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ روزمرہ زندگی میں صحت مند عادات اپنا کر امراض قلب، ہارٹ اٹیک، فالج، گردوں کے امراض، ہارٹ فیلیئر اور پھیپھڑوں کے دائمی امراض جیسے مسائل سے بچاؤ ممکن بنایا جا سکتا ہے۔
میامی یونیورسٹی…
جسم میں وٹامن سی کی کمی کا بڑا نقصان دریافت
وٹامن سی کا نام تو آپ نے سنا ہی ہوگا مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ آخر یہ جسم کے لیے ضروری کیوں ہوتا ہے؟
یہ مدافعتی نظام کے لیے اہم ہوتا ہے جبکہ ہمارے جسم کو متعدد افعال کے لیے اس کی ضرورت ہوتی ہے۔
اب انکشاف ہوا ہے کہ جسم میں وٹامن سی کی…
منہ میں چھالوں سے پریشان؟ تو 9 آسان طریقے ان سے نجات دلانے میں مددگار ثابت ہوسکتے ہیں
زبان، مسوڑھوں، ہونٹوں یا گالوں کے اندرونی حصوں میں چھالے یا زخم کی متعدد وجوہات ہوسکتی ہیں جیسے الرجی، انجری، انفیکشن یا کسی چیز کا تناؤ وغیرہ۔
منہ میں چھالے ہونا ایک بہت عام مسئلہ ہے جس کا سامنا ایک تخمینے کے مطابق دنیا کی تقریباً 10 سے…
چینی کا استعمال مکمل ختم کرنا صحت کیلئے نقصان دہ ہوتا ہے، تحقیق
یقیناً آپ بھی ان افراد میں شامل ہیں جنہیں اکثر و بیشتر اچانک کچھ میٹھا کھانے کی طلب ضرور ہوتی ہے۔ چینی کا استعمال موجودہ عہد میں عام ہے اور اس کی زیادہ مقدار مختلف امراض کا خطرہ بڑھاتی ہے۔ مگر اس سے مکمل دوری بھی صحت کے لیے نقصان دہ ثابت ہو…
پاکستان میں البینزم کے شکار افراد تعلیم، صحت اور روزگار میں مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں: اقوامِ متحدہ
اقوام متحدہ کی آزاد ماہر مولُوکا این مِٹی ڈرمنڈ نے 2 سے 12 جون 2026 تک پاکستان کا دورہ کیا، جس کے دوران انہوں نے اسلام آباد، کراچی، دادو، لاہور اور ساہیوال سمیت مختلف علاقوں کا دورہ کیا اور البینزم کے شکار افراد، حکومتی حکام، طبی ماہرین اور…
دانتوں کی سفیدی بحال کرنے میں مددگار آسان ٹپس
عمر میں اضافے کے ساتھ دانتوں کی رنگت میں بتدریج تبدیلی آتی ہے اور زرد رنگ نمایاں ہو جاتا ہے۔
عمر بڑھنے کے ساتھ دانت زیادہ زرد ہونے لگتے ہیں کیونکہ دانتوں کی اوپری سطح مٹنے لگتی ہے۔
مگر دانتوں کی زرد رنگت بیشتر افراد کو پسند نہیں آتی…
گردوں کو نقصان پہنچانے کا باعث بننے والی 8 عام عادات
گردے ہمارے جسم میں کسی واٹر فلٹر کی طرح کام کرتے ہیں۔
واٹر فلٹر ان چیزوں کو پانی سے خارج کرتا ہے جو ہمارے جسم کے لیے نقصان دہ ہوتی ہیں اور ہمارے گردے بھی یہی کام کرتے ہیں۔
گردے خون کو فلٹر کرتے ہیں جس کے دوران زہریلے مواد اور اضافی…
6 گھنٹے سے کم نیند سے جسم پر مرتب ہونے والے اثرات
کیا آپ کو معلوم ہے کہ اگر آپ روزانہ 6 گھنٹے سے کم سونے کے عادی ہیں تو اس کے جسم پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟
یقین کرنا مشکل ہوگا مگر یہ ایک عادت متعدد امراض کا شکار بناسکتی ہے جبکہ دیگر مسائل الگ ہیں۔
یہ بتانے کی ضرورت نہیں کہ موجودہ…
کراچی میں دل کے امراض میں خوفناک اضافہ، ماہانہ 35 سے 40 ہزار کیسز رپورٹ
کراچی میں دل کے امراض میں تشویشناک حد تک اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے،جس پر ماہرینِ قلب نے صورتحال کو خطرناک قرار دیدیا ہے۔
کارڈیک رجسٹری آف پاکستان کےبانی ڈاکٹربشیرحنیف کےمطابق شہرمیں ہرماہ تقریباً 35 سے 40 ہزار ہارٹ اٹیک کے کیسز رپورٹ ہو…
آدھے سر کے درد سے دماغی عمر میں تیزی سے اضافہ ہوتا ہے، تحقیق
صحت اور سائنس سے متعلق ایک نئی تحقیق میں مائیگرین (آدھے سر کے درد) کے اثرات پر اہم انکشاف کیا گیا ہے، جس کے مطابق یہ مسئلہ دماغی عمر بڑھنے کی رفتار کو تیز کر سکتا ہے۔
جرنل *برین کمیونیکیشنز* میں شائع ہونے والی اس تحقیق میں بتایا گیا ہے…
ایک آسان ورزش جس سے امراض قلب کے خطرے کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے
دنیا بھر میں سب سے زیادہ اموات امراض قلب کے نتیجے میں ہوتی ہیں۔
دل کی صحت سے جڑے مسائل بشمول ہارٹ اٹیک، دل کی دھڑکن کی رفتار میں بے ترتیبی یا اس عضو کے مختلف حصوں کو پہنچنے والے ہر قسم کے نقصان کے لیے امراض قلب کی اصطلاح استعمال کی جاتی…