Gas Leakage Web ad 1
Browsing Category

صحت

ایک آسان ورزش جس سے امراض قلب کے خطرے کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے

دنیا بھر میں سب سے زیادہ اموات امراض قلب کے نتیجے میں ہوتی ہیں۔ دل کی صحت سے جڑے مسائل بشمول ہارٹ اٹیک، دل کی دھڑکن کی رفتار میں بے ترتیبی یا اس عضو کے مختلف حصوں کو پہنچنے والے ہر قسم کے نقصان کے لیے امراض قلب کی اصطلاح استعمال کی جاتی…

79 اضلاع میں ایک کروڑ 86 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے گئے: نیشنل ای او سی

وزیراعظم کی فوکل پرسن برائے پولیو عائشہ رضا فاروق کی زیر صدارت پولیو جائزہ اجلاس منعقد ہوا جس میں حالیہ انسدادِ پولیو مہم کی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ نیشنل ای او سی کے مطابق ملک کے 79 اضلاع میں ایک کروڑ 86 لاکھ سے زائد بچوں کو…

رات گئے تک جاگنے کی عادت کا نیا اثر دریافت

ماہرین کا کہنا ہے کہ انسان اپنی مرضی سے سونے اور جاگنے کا وقت منتخب کرسکتا ہے، کچھ لوگ جلد سو کر صبح سویرے اٹھتے ہیں جبکہ کچھ افراد دیر رات تک جاگنے کے عادی ہو جاتے ہیں، تاہم یہ عادت بعض افراد کے لیے روزمرہ زندگی کا مستقل حصہ بن جاتی ہے۔…

لیموں کو آپ گھر کے اندر ان حیرت انگیز کاموں کے لیے بھی استعمال کرسکتے ہیں

یہ کوئی راز نہیں کہ پانی میں لیموں کا عرق شامل کرنے سے صحت کو فائدہ ہو سکتا ہے، مگر کیا آپ کو اس کے دیگر حیران کن فوائد کا علم ہے؟ لیموں سے آپ اپنے گھر میں بہت کچھ ایسا کر سکتے ہیں جس کا تصور بھی نہیں کیا ہوگا۔ مزاح کے بے تاج بادشاہ…

روزانہ مچھلی کے تیل کے کیپسول کھانے سے صحت کو فائدہ ہوتا ہے؟

مچھلی کا تیل سب سے زیادہ استعمال ہونے والا غذائی سپلیمنٹ ہے۔ مچھلی کے تیل میں اومیگا تھری فیٹی ایسڈز کی مقدار بہت زیادہ ہوتی ہے اور یہ فیٹی ایسڈز صحت کے لیے اہم سمجھے جاتے ہیں۔ اب اس کے روزانہ استعمال کا ایک فائدہ سامنے آیا ہے۔…

ہر وقت تھکاوٹ طاری رہتی ہے؟ تو اس کی وجہ جان لیں

جاپان میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ جسم میں وٹامن بی بارہ اور فولیٹ (وٹامن بی نو) کی کمی مسلسل تھکاوٹ اور نقاہت کی بڑی وجہ بن سکتی ہے۔ اوساکا میٹروپولیٹن یونیورسٹی کی اس تحقیق میں کہا گیا ہے کہ روزمرہ زندگی میں ہر وقت تھکن…

شناخت کے بغیر ڈاکٹر سے مسئلہ بیان کریں، مریضوں کیلیے بڑی سہولت متعارف

پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی نے اپنی ایپلی کیشن میں نفسیاتی مسائل سے بچاؤ کیلیے خصوصی سہولت متعارف کرائی ہے، جس کے ذریعے مریض شناخت کے بغیر بھی ماہرِ نفسیات (ڈاکٹر) سے مسئلہ بیان کرسکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پی ایس سی اے نے ’نیکسٹ جین سیفٹی…

کینسر کے مرض کی وجہ اور اس سے بچاؤ کی اہم غذا

طبی ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ کینسر کی بیماری کسی ایک وجہ سے نہیں بلکہ مختلف خطرناک عوامل کے باعث جنم لیتی ہے. اور اس سے بچاؤ کے لیے درج ذیل غذا کا استعمال ضروری ہے۔ ماہرین کے مطابق انسانی جسم کے خلیات میں ڈی این اے کی خرابی یا غیر…

دالیں، چنے اور لوبیا کس بیماری کے خطرے کو کم کر سکتے ہیں؟

ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ دالیں، چنے، لوبیا اور سویا سے بھرپور غذا ہائی بلڈ پریشر کے خطرے کو نمایاں حد تک کم کر سکتی ہے۔ ماہرین کے مطابق روزانہ تقریباً 170 گرام دالیں، لوبیا اور چنے جبکہ 60 سے 80 گرام سویا سے بنی غذائیں جیسے ٹوفو…

وزن گھٹانے والی ادویات مائگرین اور دمے میں مفید ہو سکتی ہیں: تحقیق

ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ وزن گھٹانے کے لیے استعمال کی جانے والی ادویات مائگرین کے درد اور دمے کی علامات میں کمی لا سکتی ہیں۔ ماہرین کے مطابق جو لوگ یہ ادویات استعمال کر رہے تھے، اُنہوں نے دمے کے اٹیک میں کمی اور انہیلر کی ضرورت…

وٹامن بی-2 کینسر کے خلیات کی بقا میں مددگار ثابت ہو سکتا ہے: تحقیق

ایک نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ وٹامن بی-2 کینسر کے خلیات کو زندہ رکھنے میں مددگار ثابت ہو سکتا ہے۔ عام طور پر وٹامن بی-2 کا کام غذا سے ملنے والے کاربوہائیڈریٹس کو آپ کے جسم کے ایندھن میں بدلنا اور پروٹین سے انرجی خارج کرنا ہوتا ہے۔…

آئس باتھ وزن تیزی سے کم کرنے میں مددگار ثابت ہوسکتی ہے: تحقیق

نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ جسم کو ٹھنڈے ماحول میں رکھنے سے وزن تیزی سے کم کرنے میں مدد مل سکتی ہے۔ یونیورسٹی آف ناٹگنگھم اور لیڈن یونیورسٹی میڈیکل سینٹر کے محققین کی مشترکہ تحقیق میں یہ دیکھا گیا کہ موٹاپے کا شکار 47 افراد نے آئس…