Browsing Category
آزاد کشمیر
ہندوستان جارحیت سے باز نہ آیا تو نتائج بہت بھیانک ہونگے،یوم تکبیر پر وزیر اعظم آزاد کشمیر کا پیغام
مظفرآباد(نمائندہ خصوصی)وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق نے یوم تکبیر پر خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔
اپنے پیغام میں انہوں نے کہاکہ پاکستان کشمیری عوام کی امیدوں کا مرکز ہے ۔ مضبوط اور ناقابل تسخیر دفاع سے سیز فائر لائن کے اس پار لوگوں…
سردار تنویر الیاس کی ضمانت منظور، رہائی کا حکم
اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کی ضمانت منظور کرتے ہوئے رہا کرنے کا حکم دے دیا۔
ڈپلومیٹک پاسپورٹ استعمال کرنے کے کیس میں جوڈیشل مجسٹریٹ عباس شاہ نے…
سابق وزیراعظم آزاد کشمیر تنویر الیاس کا تین روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)اسلام آباد کی عدالت نے آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس کا تین روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔
اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں سابق وزیراعظم آزاد کشمیر تنویر الیاس کے خلاف پاسپورٹ کا غلط…
آزاد کشمیر،بار کونسل نے سب انسپیکٹر عدنان کے قاتلوں کی گرفتاری کیلئے ڈیڈ لائن دیدی
مظفرآباد(نمائندہ خصوصی)میرپور آزادکشمیر بار کونسل نے چند روز قبل احتجاج کے دوران شہید ہونے والے سب انسپیکٹر عدنان کے قاتلوں کی گرفتاری کے لیے ڈیڈ لائن دے دی۔
میر پور بار کونسل کے جاری سرکلر کے مطابق پولیس حقائق کو مسخ کر کے وکلاکے…
آزاد کشمیر کے آئی جی کی چھٹی، عبدالجبار کو نیا آئی جی بنا دیا گیا
اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی حکومت نے آزاد کشمیر پولیس کے انسپکٹر جنرل سہیل حبیب تاجک کو ہٹا کرعبدالجبار کو انسپکٹر جنرل آزاد کشمیر پولیس مقرر کر دیاہے۔
سہیل حبیب تاجک کو نئے تقرر کے لئے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔…
آزادکشمیرمیں تشددکےدلخراش واقعات میں رینجرزپرپتھراواورتشددکی ویڈیوجاری
مظفرآباد(نیوزڈیسک)آزاد کشمیر میں حال ہی میں ہونے والے تشدد کے دلخراش واقعات میں رینجرز پر پتھراو اور تشدد کی ان دیکھی ویڈیو منظر عام پر آ گئی، ویڈیو میں واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے کہ مظاہرین رینجرز کے خلاف نعرے بازی اور پہاڑوں سے…
آزاد کشمیر میں ہونیوالے پر امن احتجاج میں کچھ شرپسند عناصر بھی شامل تھے،وزیراعظم
مظفر آباد(نمائندہ خصوصی) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہےکہ آزاد کشمیر میں ہونے والے پر امن احتجاج میں کچھ شرپسند عناصر بھی شامل تھے۔
وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر آزاد کشمیر پہنچے جہاں انہوں نے دارالحکومت مظفر آباد میں…
آٹے بجلی کی قیمتیں ، کہانی پر فل سٹاف لگ گیا؟جانئے
اسلام آباد،مظفرآباد(سٹاف رپورٹر)آزاد کشمیر کی عوامی تحریک کامیاب ہوگئی کیا اب اس کہانی پر فل سٹاپ لگ گیا ؟
نہیں !
بجلی اور آٹے کی قیمتوں میں کمی کے لیے ایک سال پہلے شروع ہونے والی عوامی تحریک جو 13 مئی 2024 کو مطالبات کی منظوری کے بعد…
وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر آزاد کشمیر پہنچ گئے
اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر آزاد جموں و کشمیر پہنچ گئے۔
وزیراعظم شہباز شریف کے آزاد جموں و کشمیر پہنچنے پر وزیر اعظم چودھری انوار الحق نے استقبال کیا، وزیراعظم شہباز شریف آزاد حکومت جموں و کشمیر کی…
آزاد کشمیر میں پُرتشدد مظاہروں، ہڑتال کے بعد زندگی معمول پر آگئی
مظفرآباد(نمائندہ خصوصی)آزاد کشمیر میں کئی روز کے پُرتشدد مظاہروں اور ہڑتال کے بعد زندگی معمول پر آگئی۔
مظفرآباد، باغ، نکیال سمیت دیگر شہروں میں تعلیمی ادارے، ہوٹل اور بازار کھل گئے۔
علاوہ ازیں میرپور، ہٹیاں بالا ضلع بھر میں موبائل…
آزادکشمیر کی ہر یونیورسٹی میں کشمیر انسٹیٹیوٹ کا قیام عمل میں لایا جائے گا،سلطان محمود چوہدری
اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ آزادکشمیر کی ہر یونیورسٹی میں کشمیر انسٹیٹیوٹ کا قیام عمل میں لایا جائے گا۔ جبکہ اس سے قبل بھی میں نے آزادکشمیر کی تمام جامعات کی انتظامیہ کو ہدایت کی تھی…
آزاد کشمیر،پرتشدد مظاہروں میں جاں بحق 3 افراد کی نمازِ جنازہ کے بعد بازار اور دکانیں کھلنا شروع
مظفرآباد(نمائندہ خصوصی)آزاد کشمیر میں کئی روز کے پرتشدد مظاہروں اور ہڑتال کے بعد بازار اور دکانیں کھلنا شروع ہو گئیں، زندگی معمول پر آنے لگی۔
احتجاجی تحریک میں جاں بحق ہونے والے 2 شہریوں کی نمازِ جنازہ آج مظفر آباد میں جبکہ…