صحت دشمن عناصر کے خلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارروائیاں جاری
پنجاب فوڈ اتھارٹی نے صحت دشمن عناصر کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ایک نجی فیکٹری "چلتن پیور" پر چھاپہ مارا۔ کارروائی وزیراعلیٰ پنجاب کمپلینٹ پورٹل پر موصول ہونے والی شکایت کی بنیاد پر کی گئی۔
فوڈ اتھارٹی کی ٹیم نے فیکٹری…