Gas Leakage Web ad 1

وزیراعظم شہبازشریف کی روضۂ رسول ﷺ پرحاضری،ملک و قوم کی ترقی کیلئے دعائیں

0

وزیراعظم شہباز شریف مدینہ منورہ پہنچ گئے، جہاں انہوں نے وفد کے ہمراہ مسجدِ نبوی ﷺ میں حاضری دی۔

Gas Leakage Web ad 2

وزیراعظم نے ریاض الجنہ میں نوافل ادا کیے اور ملک و قوم کی ترقی، خوشحالی اور سلامتی کے لیے دعا کی۔

شہباز شریف نے روضۂ رسول ﷺ پر بھی حاضری دی، جہاں انہیں زیارتِ خاص کی سعادت حاصل ہوئی۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.