Gas Leakage Web ad 1

صدرِ مملکت نے پی آئی اے کارپوریشن آرڈیننس 2026 کی منظوری دیدی

0

پی آئی اے کارپوریشن آرڈیننس کا مقصد پی آئی اے کے چند اثاثوں کی منتقلی کے عمل کی تکمیل کے لیے قانونی تقاضوں کو پورا کرنا ہے۔

Gas Leakage Web ad 2

ان اثاثوں میں کراچی میں واقع پی آئی اے پلینیٹیریم، گلشنِ اقبال کی اراضی، لاہور میں پی آئی اے پلینیٹیریم اور اولڈ یونیورسٹی گراؤنڈ کی زمین شامل ہیں۔

2026 کے سب سے طاقتور اور کمزور پاسپورٹس کی فہرست جاری، پاکستان کی پوزیشن کیا ہے؟

مزید برآں پشاور کے علاقے حیات آباد فیز ٹو میں واقع پی آئی اے پلینیٹیریم کی اراضی، کے ڈی اے اسکیم ون کا فٹبال گراؤنڈ، لاہور کی ایمپرس روڈ پر موجود دیال سنگھ مینشن کا دفتر، اور کراچی کی کشمیر روڈ پر واقع جہانگیر خان اسپورٹس کمپلیکس کی زمین بھی ان اثاثوں میں شامل ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.