Gas Leakage Web ad 1

فیلڈ مارشل عاصم منیر ایران پہنچ گئے، وزیر داخلہ اسکندر مومنی سے ملاقات

0

چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اہم دورے پر ایران پہنچ گئے۔

Gas Leakage Web ad 2

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ایران کے دورے پر ہیں، جبکہ وزیر داخلہ محسن نقوی بھی ان کے ہمراہ ہیں۔
21 سابق عالمی کرکٹ کپتانوں کا عمران کے علاج کیلئے وزیراعظم کو دوبارہ خط
تہران میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے ایران کے وزیر داخلہ اسکندر مومنی سے ملاقات کی، جس میں وزیر داخلہ محسن نقوی بھی شریک تھے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر علاقائی امن و استحکام کے فروغ کے لیے پاکستان کی کوششوں کے سلسلے میں ایران پہنچے ہیں۔

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اپنے دورے کے دوران مشرق وسطیٰ میں جاری تنازع کے حل کے لیے کوششوں کو فروغ دینے پر توجہ مرکوز رکھیں گے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.