وزیراعظم کی وفاقی وزیر مذہبی امور کو عازمین حج کو بہترین سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت
وزیراعظم شہباز شریف سے وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے ملاقات کی، جس دوران حج کی تیاریوں اور انتظامات کا جائزہ لیا گیا۔ وزیراعظم نے عازمین حج کو بہترین سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت کردی۔
میر رضا کیس میں والد نے سفری ریکارڈ سامنے…