میر رضا کے والد کا بیٹے کے کیس میں سندھ حکومت پر ٹیمپرنگ کا الزام
کراچی کے نوجوان تاجر میر رضا قتل کیس کی تحقیقات پر مقتول کے والد نے الزام عائد کیا ہے کہ کیس میں سندھ حکومت کی جانب سے ٹیمپرنگ نظر آرہی ہے۔
میر رضا قتل کیس کے ملزمان کی عدم گرفتاری پر سٹی کورٹ میں وکلا نے احتجاج کیا۔ اس موقع پر میر رضا…