Gas Leakage Web ad 1

امریکی صدر ٹرمپ کی مقبولیت اب تک کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی: سروے

0

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مقبولیت کی شرح میں مزید کمی ہوگئی ہے اور وہ صدارت کے دوران اب تک کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔

Gas Leakage Web ad 2

رائٹرز اپسوس کے سروے کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مقبولیت رواں ماہ کے آغاز میں 35 فیصد سے بھی کم ریکارڈ کی گئی، جو ان کی صدارت کے دوران اب تک کی سب سے کم مقبولیت ہے۔

ایران میں سالانہ مہنگائی کی شرح 66 فیصد تک پہنچ گئی

سروے میں بتایا گیا ہے کہ 64 فیصد امریکی صدر ٹرمپ کی بطور صدر کارکردگی سے ناخوش ہیں۔

رائٹرز اپسوس سروے کے مطابق 80 فیصد امریکیوں کا خیال ہے کہ ایران میں امریکی مداخلت طویل عرصے تک جاری رہے گی۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.