ایک کروڑ سے زائد کا لین دین، ایف بی آر کے مرکزی ڈیٹا حب کو رپورٹ لازمی قرار
اسلام آباد: فنانس ایکٹ کے تحت ایک کروڑ روپے سے زائد مالیت کے مالی لین دین کی معلومات فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے مرکزی ڈیٹا حب کو رپورٹ کرنا لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔
راولپنڈی، اسلام آباد میں موسلادھار بارش، نالہ لئی میں طغیانی،…