Gas Leakage Web ad 1

بھارت: بی جے پی کے غنڈوں کا کاکروچ جنتا پارٹی کے کارکنوں پر بہیمانہ تشدد، گاڑیوں کے شیشے توڑ ڈالے

0

بھارتی ریاست راجستھان میں بی جے پی کے کارکنوں پر نوجوانوں میں تیزی سے مقبول ہونے والی کاکروچ جنتا پارٹی کے کارکنوں کو مبینہ طور پر بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنانے اور ان کی گاڑیوں کے شیشے توڑنے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔

Gas Leakage Web ad 2

کاکروچ جنتا پارٹی کے سربراہ ابھیجیت دیپکے نے سوشل میڈیا پر دو ویڈیوز شیئر کی ہیں، جن کے ساتھ انہوں نے ایک کیپشن بھی تحریر کیا ہے۔
نور مقدم قتل کیس: ظاہر جعفر کی سزائے موت پر نظرثانی درخواست خارج کرنے کا تفصیلی فیصلہ جاری
ابھیجیت دیپکے نے لکھا کہ راجستھان میں یہ کیا ہورہا ہے؟ بی جے پی کے غنڈے اشتوش اور سی جے پی کے دیگر رضاکاروں کے خون کے پیاسے بن گئے ہیں۔

انہوں نے سوال کیا کہ راجستھان پولیس کس طرح اس طرح کے حملے کی اجازت دے سکتی ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.