Gas Leakage Web ad 1

ایران نے فرانس کو ملک کے اندرونی معاملات میں مداخلت سے خبردار کر دیا

0

ایرانی وزارت انٹیلی جنس نے ایک بیان میں کہا ہے کہ فرانسیسی سفارت کار ایک غیر ملکی دراندازی کے منصوبے میں ملوث پائے گئے ہیں۔ وزارت کے مطابق اگر ایسی سرگرمیاں دوبارہ ہوئیں تو ایران مناسب کارروائی کرے گا۔

Gas Leakage Web ad 2

ہفتے کے روز جاری کیے گئے بیان میں وزارت نے کہا کہ فرانس کو اپنی غیر قانونی اور مداخلت پسندانہ کارروائیوں کا جواب دینا ہوگا اور اس ناقص منصوبے کی وضاحت کرنی ہوگی۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.