Gas Leakage Web ad 1

پی سی بی کے سابق چیف ایگزیکٹو وسیم خان باسکٹ بال کی عالمی تنظیم کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر مقرر

0

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے سابق چیف ایگزیکٹو وسیم خان باسکٹ بال کی عالمی تنظیم ایف آئی بی اے سے وابستہ ہوگئے ہیں۔

Gas Leakage Web ad 2

وسیم خان کو باسکٹ بال کی عالمی تنظیم فیڈریشن آف انٹرنیشنل باسکٹ بال ایسوسی ایشن (ایف آئی بی اے) کا ایگزیکٹو ڈائریکٹر مقرر کردیا گیا ہے۔
ایرانی پراکسیز کی جانب سے درپیش خطرے کے سبب نیٹو سربراہ اجلاس کے دوران صدر ٹرمپ کو طیارہ بدلنا پڑا
وسیم خان نے رواں سال انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے جنرل منیجر کرکٹ کے عہدے سے سبکدوش ہونے کا اعلان کیا تھا۔ وہ اس سے قبل پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو کے طور پر بھی خدمات انجام دے چکے ہیں۔

وسیم خان نے ایف آئی بی اے میں اپنی ذمہ داریاں سنبھالنے کے لیے دفتر جوائن کرلیا ہے، تاہم وہ باضابطہ طور پر یہ عہدہ جنوری 2027 میں سنبھالیں گے۔

ایف آئی بی اے کے تحت خطے کی 44 باسکٹ بال فیڈریشنز وسیم خان کی نگرانی میں کام کریں گی۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.