پی سی بی کے سابق چیف ایگزیکٹو وسیم خان باسکٹ بال کی عالمی تنظیم کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر مقرر
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے سابق چیف ایگزیکٹو وسیم خان باسکٹ بال کی عالمی تنظیم ایف آئی بی اے سے وابستہ ہوگئے ہیں۔
وسیم خان کو باسکٹ بال کی عالمی تنظیم فیڈریشن آف انٹرنیشنل باسکٹ بال ایسوسی ایشن (ایف آئی بی اے) کا ایگزیکٹو ڈائریکٹر…