Gas Leakage Web ad 1

پاک آسٹریلیا ون ڈے سیریز کے تمام میچز لاہور میں ہونے کا امکان

0

ون ڈے ورلڈ کپ 2027 کی تیاریوں کے سلسلے میں آسٹریلیا کے ون ڈے اسکواڈ کا دورۂ پاکستان متوقع ہے، جبکہ اس مجوزہ سیریز کے تمام میچز لاہور میں ہونے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔

Gas Leakage Web ad 2

فارن فنڈنگ کیس: وکیل بانی پی ٹی آئی کا چیٹ جی پی ٹی سے معاونت کا تذکرہ

تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا کی ٹیم ون ڈے سیریز کے لیے پاکستان کا دورہ کرے گی اور اس دورے میں دونوں ٹیموں کے درمیان تین ون ڈے میچز کھیلے جانے کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق یہ میچز 31 مئی، 2 جون اور 4 جون کو منعقد ہونے کی توقع ہے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے اس سیریز کے شیڈول کا باضابطہ اعلان جلد متوقع ہے۔

مزید بتایا گیا ہے کہ سیریز کے اختتام کے بعد آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم پاکستان سے بنگلہ دیش کے دورے پر روانہ ہو گی۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.