Gas Leakage Web ad 1

کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس 2 روز کیلئے معطل

0

جیکب آباد: سکیورٹی وجوہات کے باعث ٹرین سروس عارضی طور پر معطل کر دی گئی ہے۔

Gas Leakage Web ad 2

ریلوے ذرائع کے مطابق پشاور سے آنے والی جعفر ایکسپریس کو جیکب آباد ریلوے اسٹیشن پر روک لیا جائے گا۔

کالعدم ایکشن کمیٹی مہاجرین کی نشستوں کی آڑ میں لشکرکشی کرنا چاہتی ہے: راناثنااللہ

ذرائع کا کہنا ہے کہ موجودہ سکیورٹی صورتحال کے پیش نظر ٹرینوں کی آمدورفت محدود کر دی گئی ہے، جبکہ مزید فیصلے حالات کا جائزہ لینے کے بعد کیے جائیں گے۔

ریلوے حکام نے مسافروں سے اپیل کی ہے کہ سفر سے قبل متعلقہ ریلوے اسٹیشن یا ہیلپ لائن سے ٹرینوں کی تازہ صورتحال ضرور معلوم کریں۔

واضح رہے کہ سکیورٹی خدشات کے باعث ٹرین سروس عارضی طور پر معطل کی گئی ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.