Gas Leakage Web ad 1
Monthly Archives

ستمبر 2026

اسرائیل جانے والے جہاز کو سعودی عرب میں اتار لیا گیا

دبئی سے اسرائیل کے تل ابیب جانے والی فلائی دبئی کی پرواز میں دورانِ پرواز دونوں پائلٹوں کے درمیان مبینہ لڑائی کے بعد ہائی جیکنگ الرٹ جاری ہوگیا جس کے باعث اسرائیلی فضائیہ نے جنگی طیارے روانہ کردیئے جبکہ مسافر طیارے کو سعودی عرب کے شہر تبوک…

ہم امن چاہتے ہیں تاہم پانی کو بطور ہتھیار استعمال کرنے نہیں دے سکتے، عطا تارڑ

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان امن چاہتا ہے، تاہم پانی کو بطور ہتھیار استعمال کرنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی۔ سندھ طاس معاہدہ خطے میں امن اور استحکام کا ذریعہ ہے۔ انسٹیٹیوٹ آف اسٹریٹیجک اسٹڈیز میں پانی کے بطور…

4 اکتوبر کو پی ٹی آئی اسلام آباد آئی تو ایمرجنسی لگائی جا سکتی ہے: رانا ثناء اللہ

اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان آل پارٹیز کانفرنس کے لیے متحرک ہوگیا ہے اور پیپلز پارٹی کے بعد دیگر جماعتوں سے بھی رابطے کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان آل پارٹیزکانفرنس کیلئےمتحرک تحریک تحفظ آئین…

اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان آل پارٹیزکانفرنس کیلئےمتحرک

اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان آل پارٹیز کانفرنس کے لیے متحرک ہوگیا ہے اور پیپلز پارٹی کے بعد دیگر جماعتوں سے بھی رابطے کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ سال 2026 کے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آج آخری تاریخ تحریک تحفظ آئین پاکستان…

بجٹ خسارہ پورا کرنے کے لیے حکومت 7 ہزار 20 ارب روپے کا قرض لے گی

بجٹ خسارہ پورا کرنے کے لیے وفاقی حکومت نے رواں مالی سال 7 ہزار 20 ارب روپے قرض لینے کا منصوبہ بنا لیا ہے، جبکہ وزارتِ خزانہ نے 2026ء سے 2028ء تک کی تین سالہ قرض حکمتِ عملی بھی جاری کردی ہے۔ قرضوں کے بوجھ تلے دبی ملکی معیشت کے لیے حکومت…

سال 2026 کے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آج آخری تاریخ

سال 2026 کے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آج آخری تاریخ ہے، ایف بی آر نے ڈیڈ لائن گزرنے کے بعد گوشوارے جمع کرانے والوں پر بھاری جرمانے عائد کرنے کا عندیہ دے دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق تاخیر سے ریٹرن جمع کرانے پر جرمانہ ایک ہزار روپے سے بڑھا…

اپنی چھت اپنا گھر پروگرام، قرض کیلئے درخواستیں 16 لاکھ سے تجاوز کرگئیں

وزیراعلیٰ اپنی چھت اپنا گھر پروگرام کے پورٹل پر قرض کے لیے درخواستوں کی تعداد 16 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔ وزیراعلیٰ اپنی چھت اپنا گھر پروگرام میں قرض کے لیے درخواست دینے والے لاکھوں خاندان تاحال انتظار کے مرحلے میں ہیں، جبکہ رواں سال صرف…

پنجاب میں 16 مختلف ادویات کے غیرمعیاری اور جعلی ہونے کا انکشاف

پنجاب میں 16 مختلف ادویات کے غیرمعیاری اور جعلی ہونے کا انکشاف ہوا ہے، صوبے کے مختلف میڈیکل اسٹورز سے غیرمعیاری اور جعلی ادویات پکڑی گئی ہیں۔ لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں کارروائی کے دوران غیرمعیاری اور جعلی ادویات برآمد کی گئیں۔…

آئی ایم ایف کا سرکاری اداروں سے متعلق قوانین میں تاخیر پرتشویش کا اظہار

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان قرض پروگرام کی اگلی قسط کے لیے مذاکرات جاری ہیں، تاہم حکومت سرکاری اداروں سے متعلق قوانین میں ترامیم کی چوتھی ڈیڈلائن بھی پوری نہ کرسکی، جس پر آئی ایم ایف نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف…

مجوزہ ٹیلی کام مسابقتی قواعد 2026 میں پی ٹی اے کے اختیارات بڑھانے کی تجویز سامنے آگئی

مجوزہ ٹیلی کام مسابقتی قواعد 2026 میں پی ٹی اے کے اختیارات بڑھانے کی تجویز سامنے آگئی ہے۔ پی ٹی اے نے مجوزہ ترامیم کا مسودہ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے آئی ٹی کو پیش کردیا، جس میں مرجر اور ایکوزیشن سے متعلق فیصلوں پر کسی بھی وقت نظرثانی…

وزیر اعظم شہباز شریف دورہ امریکا اور برطانیہ کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف 13 روزہ دورہ امریکا اور برطانیہ مکمل کرنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے۔ وزیراعظم منگل کی دوپہر لوٹن ایئرپورٹ سے پاکستان کے لیے روانہ ہوئے اور ان کی خصوصی پرواز بیلاروس اور قازقستان کے راستے سوا 8 گھنٹے میں…

امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو امیگرینٹس کی تیسرے ملک بے دخلی کی اجازت دے دی

امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو تارکین وطن کو تیسرے ملک بے دخل کرنے کی اجازت دے دی۔ امریکی میڈیا کے مطابق ایک صفحے پر مشتمل ہنگامی حکمنامے پر کسی جج کے دستخط نہیں ہیں اور اس معاملے پر ووٹنگ بھی نہیں کی گئی۔ مارچ ملتوی کرنے کیلئے…