Gas Leakage Web ad 1

4 اکتوبر کو پی ٹی آئی اسلام آباد آئی تو ایمرجنسی لگائی جا سکتی ہے: رانا ثناء اللہ

0

اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان آل پارٹیز کانفرنس کے لیے متحرک ہوگیا ہے اور پیپلز پارٹی کے بعد دیگر جماعتوں سے بھی رابطے کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔
اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان آل پارٹیزکانفرنس کیلئےمتحرک
تحریک تحفظ آئین پاکستان کی جانب سے جماعت اسلامی، اے این پی، قومی وطن پارٹی سمیت دیگر جماعتوں سے رابطے کیے جائیں گے۔ جمعیت علمائے اسلام کی قیادت کو آل پارٹیز کانفرنس کے حوالے سے پہلے ہی دعوت دی جاچکی ہے۔

Gas Leakage Web ad 2

تحریک تحفظ آئین پاکستان نے عوام پاکستان پارٹی کی قیادت سے بھی رابطہ کرلیا ہے، جبکہ اپوزیشن قیادت کی شاہد خاقان عباسی سے ملاقات متوقع ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.