ہیما مالنی نے فلموں سے کنارہ کشی کیوں اختیار کرلی؟ اداکارہ نے وجہ بتادی
بالی ووڈ کی معروف اداکارہ اور سیاست دان ہیما مالنی نے بتایا ہے کہ وہ موجودہ دور کی فلم سازی کے انداز سے خود کو ہم آہنگ نہیں کر پاتیں، اسی لیے اب فلموں میں کام نہیں کرتیں۔
بھارتی میڈیا کو دیے گئے ایک انٹرویو میں 78 سالہ ہیما مالنی نے…