Gas Leakage Web ad 1

لاہور دنیا کے محفوظ ترین بڑے شہروں میں شامل، کرائم انڈیکس سب سے کم ریکارڈ

0

رپورٹ کے مطابق لاہور نے سیفٹی انڈیکس میں کراچی، نئی دہلی، پیرس، لندن، واشنگٹن، نیویارک اور میکسیکو سٹی جیسے بڑے شہروں کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔

Gas Leakage Web ad 2

اعداد و شمار کے مطابق وسط 2025 کے مقابلے میں وسط 2026 کے دوران لاہور کا کرائم انڈیکس 36.8 سے کم ہو کر 36.2 پر آ گیا، جبکہ سیفٹی انڈیکس 63.2 سے بڑھ کر 63.8 ریکارڈ کیا گیا۔

حسن احمد کی فہد شیخ پر شدید تنقید

ڈی آئی جی آپریشنز لاہور محمد فیصل کامران نے کہا کہ کرائم انڈیکس میں مسلسل کمی اور سیفٹی انڈیکس میں اضافے سے لاہور پولیس کی مؤثر حکمت عملی کی عکاسی ہوتی ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.