Gas Leakage Web ad 1

خاتون سے زیادتی کے بعد ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کرنے والا ملزم گرفتار

0

خاتون سے زیادتی جیسا مکروہ فعل کرنے کے بعد اس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کرنے والے ملزم کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔
صدر پولیس نے خاتون سے زیادتی کرنے کے بعد اس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کرنے والے ملزم عاکف کو گرفتار کر لیا ہے۔

Gas Leakage Web ad 2

پولیس نے متاثرہ خاتون کی مدعیت میں مقدمہ درج کرنے کے بعد ملزم کو گرفتار کیا۔
اس حوالے سے ڈی پی او حافظ آباد کامران حمید کا کہنا ہے کہ متاثرہ خاتون کو انصاف کی فراہمی کے لیے تمام قانونی تقاضے مکمل کیے جا رہے ہیں۔

ڈی پی او نے کہا کہ مقدمے کی تفتیش میرٹ پر جاری ہے۔ ایسے گھناؤنے جرائم میں ملوث عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں ہیں۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.