Gas Leakage Web ad 1

فٹبال ورلڈ کپ کے نئے گانے کے ٹیزر نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا

0

فٹبال ورلڈ کپ کے نئے گانے کے ٹیزر نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا۔

Gas Leakage Web ad 2

معروف گلوکارہ شکیرا نےاپنے نئےمیوزیکل پروجیکٹ کی جھلک شیئر کردی،جسے شائقین کی جانب سے زبردست پذیرائی مل رہی ہے۔
نئےاینتھم میں ان کے ساتھ نائیجیرین اسٹار برنا بوائے نے بھی پرفارم کیا،اس سے قبل 2010 میں بھی شکیرا کا ‘واکا واکا’ کھیل کے مداحوں کو دیوانہ بنا چکا ہےجبکہ حال ہی میں ریوڈی جنیرو میں ہونے والے شکیرا کے ایک کانسرٹ میں 20 لاکھ کا مجمع امڈ آیا تھا۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.