Browsing Category
دلچسپ و عجیب
وہ منفرد عمارت جسے تعمیراتی عجوبہ قرار دیا جاتا ہے
چین میں گزشتہ برسوں کے دوران متعدد ایسے تعمیراتی منصوبے مکمل کیے گئے ہیں جو حیران کن قرار دیے جاتے ہیں۔
تاہم وہاں ایک ایسا منصوبہ بھی موجود ہے جسے انجینئرنگ کا ناممکن کارنامہ سمجھا جاتا ہے۔
چین کے شہر چونگ چنگ میں واقع ایک عمارت اپنی…
وہ فرد جس کی زندگی بچپن میں روسی صدر سے ملاقات کے بعد بدل گئی
26 سال قبل اس وقت کے روس کے نئے صدر ولادیمیر پیوٹن نے پہلی بار چین کا دورہ کیا تھا اور بیجنگ کے Beihai پارک میں غیر اعلانیہ طور پر پہنچے تھے۔
اس پارک کی سیر کے دوران جھیل میں بوٹنگ کے بعد انہوں نے ایک 12 سالہ بچے پینگ پائی سے ملاقات کی…
لومڑی باربی کیو پارٹی سے کھانا لے اُڑی
کینیڈا کے صوبے البرٹا میں پولیس نے باربی کیو کا سامان چوری ہونے کی شکایت پر تفتیش شروع کی تو ایک دلچسپ حقیقت سامنے آگئی۔
پولیس کے مطابق کراؤنیسٹ پاس کے علاقے میں چوری کی اطلاع موصول ہوئی تھی اور ابتدائی طور پر مشتبہ شخص کی جو وضاحت دی…
برسوں سے میوزیم میں کھڑی گاڑی کو بغیر حرکت کیے ٹریفک جرمانے کا ٹکٹ موصول
امریکا میں ایک ایسا حیران کن اور پراسرار واقعہ سامنے آیا ہے جس نے لوگوں کے ذہن الجھا دیے ہیں۔
یہ معاملہ اس وقت سامنے آیا جب نیویارک میں ایک سیاہ رنگ کی گاڑی کو ٹریفک قانون کی خلاف ورزی پر جرمانہ جاری کیا گیا، مگر بعد میں معلوم ہوا کہ اسی…
درمیانی عمر میں جسمانی فٹنس برقرار رکھنے کا آسان راز جان لیں
درمیانی عمر میں جسمانی طور پر فٹ رہنے کے لیے صحت بخش غذا کی عادت اپنانا انتہائی مفید ثابت ہو سکتی ہے۔
ایک طبی تحقیق کے مطابق جو جرنل یورپین جرنل آف پریوینٹو کارڈیالوجی میں شائع ہوئی، صحت مند غذا اور جسمانی فٹنس کے درمیان واضح تعلق پایا…
حافظ آباد میں زرد تربوز کی کاشت میں اضافہ، منفرد ذائقہ شہریوں کی توجہ کا مرکز بن گیا
پاکستان کے ضلع حافظ آباد میں زرد تربوز کی کاشت میں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے اور اس کا منفرد ذائقہ شہریوں کی توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔
چاول اور گندم کی پیداوار کے لیے مشہور حافظ آباد میں اب جدید زرعی تحقیق کے تحت زرد تربوز کی کاشت بھی…
ایسا ملک جہاں زمین پر گرے آم اٹھانے پر بھی 10 لاکھ روپے سے زائد کا جرمانہ ہے
جنوبی ایشیائی ملک سنگاپور میں زمین پر گرے ہوئے آم اٹھانے پر بھی بھاری جرمانے عائد کیے جا سکتے ہیں۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق سنگاپور میں مقیم بھارتی نژاد ڈیجیٹل کریٹر پریانکا سنہا نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے۔
ویڈیو میں انہوں…
دنیا کا وہ شہر جہاں سورج 84 دن بعد غروب ہوگا
امریکی ریاست Alaska کے انتہائی شمال میں واقع شہر Utqiagvik، جسے پہلے بیرو کہا جاتا تھا، ایک بار پھر اپنے منفرد قدرتی مظہر کے باعث توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔
اس شہر میں 10 مئی کو آخری بار سورج غروب ہوا۔ مقامی وقت کے مطابق سورج رات 1 بج کر 48…
روبوٹ کی وجہ سے مسافر طیارہ ایک گھنٹہ تاخیر کا شکار
کیلیفورنیا کے شہر اوکلینڈ سے سان ڈیاگو جانے والی ساؤتھ ویسٹ ایئرلائنز کی ایک پرواز کو ایک غیر معمولی مسافر یعنی روبوٹ کی وجہ سے ایک گھنٹے سے زائد تاخیر کا سامنا کرنا پڑا۔
ایلی بین ابراہام، جو ایلیٹ ایونٹ روبوٹکس سے تعلق رکھتے ہیں، نے…
دنیا کا وہ واحد منفرد برج جہاں آپ 4 ممالک کو بیک وقت دیکھ سکتے ہیں
دنیا بھر میں متعدد متاثر کن پل موجود ہیں جو اپنے منفرد تعمیراتی انداز کی وجہ سے شہرت رکھتے ہیں، مگر افریقی ملک زیمبیا میں واقع کازنگولا (Kazungula) برج اپنی جغرافیائی اہمیت کے باعث دنیا بھر میں منفرد مقام رکھتا ہے۔ دریائے زیمبیزی پر تعمیر…
فرار بھیڑیے کی اے آئی تصویر نے انتظامیہ کی دوڑیں لگوا دیں
جنوبی کوریا کے ایک شہر میں بھیڑیے کے گھومنے کی اے آئی سے تیار کردہ ویڈیو بنانا ایک شہری کو مہنگا پڑ گیا۔
جنوبی کوریا میں ایک 40 سالہ شخص، جس کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی، نے مصنوعی ذہانت کی مدد سے ایک حقیقت سے قریب تر تصویر بنا کر اسے آن…
دنیا کا وہ واحد منفرد برج جہاں آپ 4 ممالک کو بیک وقت دیکھ سکتے ہیں
دنیا بھر میں متعدد متاثر کن برجز موجود ہیں جن کا تعمیراتی انداز کافی مختلف ہوتا ہے۔
مگر دنیا کا ایک برج بہت زیادہ منفرد ہے کیونکہ وہاں سے آپ بیک وقت 4 ممالک کو دیکھ سکتے ہیں۔
یہ ہے افریقی ملک زیمبیا کا Kazungula برج، جو تعمیراتی لحاظ…