Gas Leakage Web ad 1

شہباز شریف سے محسن نقوی کی ملاقات، ایران امریکا مذاکرات پر گفتگو

0

ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اپنے متوقع دورۂ ایران کے حوالے سے وزیراعظم شہباز شریف سے مشاورت کی۔

Gas Leakage Web ad 2

ملاقات کے دوران وزیراعظم نے وزیر داخلہ کو ایرانی قیادت سے ہونے والی ملاقاتوں کے حوالے سے اہم ہدایات دیں اور دوطرفہ تعلقات سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

وزیراعظم کی قیادت میں پاک چین معاشی تعاون نئی بلندیوں کی جانب گامزن ہے، ملک احمد خان

ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات میں ایران اور امریکا کے درمیان جاری مذاکرات میں ہونے والی پیش رفت پر بھی گفتگو ہوئی اور خطے کی مجموعی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔

اس موقع پر وزیر داخلہ محسن نقوی نے ملک کی داخلی سکیورٹی سے متعلق امور پر وزیراعظم کو تفصیلی بریفنگ بھی دی۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.