Gas Leakage Web ad 1

گلگت بلتستان انتخابات: پنجاب پولیس نے اپنی ڈیوٹیاں سنبھال لیں

0

ذرائع کے مطابق پنجاب پولیس کے اہلکاروں نے گلگت بلتستان میں ہونے والے انتخابات کے لیے اپنی ڈیوٹیاں سنبھال لی ہیں۔

Gas Leakage Web ad 2

رپورٹ کے مطابق پنجاب پولیس کے آر ایم پی ونگ کے 1500 جبکہ پنجاب کانسٹیبلری کے 1242 اہلکار گلگت بلتستان روانہ کیے گئے تھے۔

آدھے سر کے درد سے دماغی عمر میں تیزی سے اضافہ ہوتا ہے، تحقیق

اس کے علاوہ پنجاب ہائی وے پٹرولنگ ونگ کے 1958 اور لاہور پولیس کی 300 لیڈیز اہلکار بھی گلگت بلتستان روانہ کی گئیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی جی پنجاب کے حکم پر ایس ایس پی ایم ٹی پنجاب نے نفری کو ٹرانسپورٹ فراہم کر کے گلگت بلتستان روانہ کیا تھا۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.