شہباز شریف سے محسن نقوی کی ملاقات، ایران امریکا مذاکرات پر گفتگو
ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اپنے متوقع دورۂ ایران کے حوالے سے وزیراعظم شہباز شریف سے مشاورت کی۔
ملاقات کے دوران وزیراعظم نے وزیر داخلہ کو ایرانی قیادت سے ہونے والی ملاقاتوں کے حوالے سے اہم ہدایات دیں اور دوطرفہ تعلقات…