ٹرمپ کا شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے جلد از جلد ملاقات کے انتظام کیلئے معاونین پر زور
واشنگٹن: امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان سے جلد از جلد ملاقات کے انتظامات کرنے کے لیے اپنے معاونین پر زور دیا ہے۔
امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے امریکی حکام کے حوالے سے رپورٹ کیا…