Gas Leakage Web ad 1

لاہور میں بسنت 2027 کی تاریخوں کا اعلان کر دیا گیا

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور میں آئندہ سال بسنت مارچ کے دوسرے ہفتے میں منانے کا اعلان کردیا۔ مریم نواز کے مطابق کامیاب بسنت 2026 کے بعد لاہور میں بسنت 2027 کا انعقاد 12، 13 اور 14 مارچ کو ہوگا۔ عالمی بینک نے سیلاب بحالی منصوبے پر…

وزیراعظم کی وفاقی وزیر مذہبی امور کو عازمین حج کو بہترین سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت

وزیراعظم شہباز شریف سے وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے ملاقات کی، جس دوران حج کی تیاریوں اور انتظامات کا جائزہ لیا گیا۔ وزیراعظم نے عازمین حج کو بہترین سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت کردی۔ میر رضا کیس میں والد نے سفری ریکارڈ سامنے…

عمران خان کی صحت کے حوالے سے سپریم کورٹ کے فیصلے پر من و عن عمل ہوگا: طارق فضل

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی صحت کی ذمہ داری حکومت کی تھی، ہے اور رہے گی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے طارق فضل چوہدری کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی کی صحت کے لیے حکومت…

میر رضا کے والد کا بیٹے کے کیس میں سندھ حکومت پر ٹیمپرنگ کا الزام

کراچی کے نوجوان تاجر میر رضا قتل کیس کی تحقیقات پر مقتول کے والد نے الزام عائد کیا ہے کہ کیس میں سندھ حکومت کی جانب سے ٹیمپرنگ نظر آرہی ہے۔ میر رضا قتل کیس کے ملزمان کی عدم گرفتاری پر سٹی کورٹ میں وکلا نے احتجاج کیا۔ اس موقع پر میر رضا…

عمران خان کی اسپتال منتقلی، پی ٹی آئی کی کارکنان سے اسپتال کے باہر جمع نہ ہونیکی اپیل

پاکستان تحریک انصاف نے کارکنان سے اپیل کی ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کو اسپتال منتقل کیے جانے کے موقع پر اسپتال کے باہر جمع نہ ہوں۔ پارٹی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی صحت اور علاج کے مفاد میں…

عمران خان کی صحت پر کبھی سیاست نہیں کریں گے: بیرسٹر گوہر

اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ عمران خان کی صحت پر کبھی سیاست نہیں کریں گے، عدالتی حکم پر عملدرآمد ہونے کی صورت میں حکومت کے ساتھ بات چیت آگے بڑھ سکتی ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر علی…

سپریم کورٹ کا عمران خان کو اسپتال منتقل کرنے کا حکم

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو اگلی سماعت تک شفا اسپتال منتقل کرنے کا حکم دے دیا۔ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات اور علاج سے متعلق مقدمات کی سماعت کے دوران عدالت نے عمران خان کے لیے میڈیکل بورڈ تشکیل دینے اور انہیں سخت…

عالمی بینک نے سیلاب بحالی منصوبے پر تحفظات کا اظہار کردیا

عالمی بینک نے بلوچستان کے سیلاب متاثرین کی بحالی کے منصوبے پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے 24 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کے منصوبے کی درجہ بندی تسلی بخش سے غیر تسلی بخش کردی ہے۔ حکومت کی جانب سے مستحقین کی تعداد محدود کرنے پر بھی عالمی بینک نے سخت…

میر رضا کیس میں والد نے سفری ریکارڈ سامنے لانے کا مطالبہ کردیا

میر رضا کیس کی تحقیقات جاری ہیں، میر رضا کے والد میر حسن نے واقعے کی مزید تحقیقات کے لیے اہم سفری ریکارڈ سامنے لانے کا مطالبہ کردیا۔ میر حسن کا کہنا ہے کہ میر رضا کے گھر جانے سے لے کر لاش ملنے تک کے عرصے کا ایئرپورٹ اور فلائٹس ڈیٹا حاصل…

سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی تمام میڈیکل رپورٹس طلب کرلیں

سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی تمام میڈیکل رپورٹس طلب کرلی ہیں۔ جسٹس شاہد وحید کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے عمران خان کی صحت اور اہل خانہ سے ملاقاتوں سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ بینچ میں جسٹس نعیم اختر افغان اور…

امریکی صدر ٹرمپ کی مقبولیت اب تک کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی: سروے

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مقبولیت کی شرح میں مزید کمی ہوگئی ہے اور وہ صدارت کے دوران اب تک کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ رائٹرز اپسوس کے سروے کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مقبولیت رواں ماہ کے آغاز میں 35 فیصد سے بھی کم ریکارڈ کی…

پاکستان میں سمندر کنارے اعلیٰ معیار کی گیس کی پہلی کامیاب دریافت

کراچی: پاکستان میں سمندر کے قریب نئے ہائیڈرو کاربن پلے سے اعلیٰ معیار کی گیس کی پہلی کامیاب دریافت ہوئی ہے۔ پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ (پی پی ایل) کے اعلامیے کے مطابق کمپنی نے سندھ کے ضلع سجاول میں اپنے زیرِ انتظام سرانی بلاک کے دریافتی…