وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ نے سپریم کورٹ کے فیصلے کو آزادانہ اور میرٹ پر مبنی قرار دیا ہے۔
رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی نے اس معاملے میں بہت دیر کردی، یہی ایک سیدھا اور قانونی راستہ تھا۔
میر رضا کیس میں والد نے سفری ریکارڈ سامنے لانے کا مطالبہ کردیا
انہوں نے کہا کہ اگر پی ٹی آئی پہلے بھی اسی طریقے سے معاملہ عدالت میں لے کر جاتی اور قانونی طور پر پیروی کرتی تو یہ ریلیف اسے پہلے بھی مل سکتا تھا۔