Gas Leakage Web ad 1
Browsing Category

پاکستان

عمران خان، شہباز شریف ہتک عزت کیس میں اہم پیشرفت، سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی کا حق دفاع بحال کردیا

بانی پی ٹی آئی عمران خان اور وزیراعظم شہباز شریف کے درمیان ہتک عزت کیس میں سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی کا حقِ دفاع بحال کر دیا۔ جسٹس عائشہ ملک کی سربراہی میں جسٹس ہاشم کاکڑ اور جسٹس اشتیاق ابراہیم پر مشتمل تین رکنی بینچ نے بانی پی ٹی…

محرم الحرام کے دوران پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ

محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے جاری کردہ احکامات کے مطابق یکم سے 10 محرم الحرام تک مختلف پابندیوں کا اطلاق ہوگا، جبکہ محرم الحرام کے جلوسوں اور مجالس میں کسی قسم کی نئی اختراع کی اجازت نہیں ہوگی۔ این ٹی سی اور سن شائن انرجی ٹیکنالوجی چائنہ…

این ٹی سی اور سن شائن انرجی ٹیکنالوجی چائنہ میں معاہدے پر دستخط

اس معاہدے کا بنیادی مقصد پاکستان میں جدید ڈیجیٹل انفراسٹرکچر، مصنوعی ذہانت (اے آئی) اور بگ ڈیٹا اینالیٹکس کی صلاحیتوں کو فروغ دینا ہے۔ بجٹ میں سولر پینلز، سٹیشنری اور سٹاک مارکیٹ ٹیکس برقرار رکھنے کا فیصلہ وفاقی وزیر برائے انفارمیشن…

کفایت شعاری پالیسی:کاروباری اوقات کار کا نیا نوٹیفکیشن جاری

پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں کاروباری مراکز کے اوقات کار سے متعلق نیا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، جس کے تحت دکانیں، بازار اور شاپنگ مالز رات 9 بجے بند ہوں گے۔ نوٹیفکیشن میں یہ بھی واضح کیا گیا ہے کہ ڈیپارٹمنٹل اسٹورز اور کریانہ شاپس پر بھی رات…

بجٹ میں سولر پینلز، سٹیشنری اور سٹاک مارکیٹ ٹیکس برقرار رکھنے کا فیصلہ

ذرائع کے مطابق سولر پینلز پر سیلز ٹیکس کی شرح 10 فیصد سے بڑھا کر 18 فیصد کرنے کی تجویز واپس لے لی گئی ہے جبکہ سٹیشنری اشیا پر سیلز ٹیکس میں اضافے کی مجوزہ تجویز بھی آئندہ بجٹ کا حصہ نہیں بنے گی۔ اسی طرح یکم جولائی 2026 سے سٹاک مارکیٹ پر…

بانی کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کی درخواست: پی ٹی آئی کو جواب جمع کرانے کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس ارباب محمد طاہر کی عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کی درخواست پر سماعت کی، جس میں عدالت نے پی ٹی آئی کی جانب سے تحریری جواب جمع نہ ہونے پر چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان کو دوبارہ…

کشمیر متنازع خطہ، بھارت غیرذمہ دارانہ بیانات سے توجہ ہٹانا چاہتا ہے: دفتر خارجہ

وزارت خارجہ کے ترجمان نے ہفتہ وار بریفنگ میں کہا ہے کہ بھارت غیر ذمہ دارانہ بیانات کے ذریعے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال سے توجہ ہٹانے کی کوشش کر رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کشمیر ایک عالمی سطح پر تسلیم شدہ متنازع خطہ ہے، اور اقوام متحدہ کی سلامتی…

ماحولیاتی تبدیلی بڑا چیلنج، شعور کے بغیر محفوظ مستقبل ممکن نہیں: عطا تارڑ

اسلام آباد میں منعقدہ بین الاقوامی کانفرنس ”گرین جرنلزم“ سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا کہ صحافی برادری نے ماحولیاتی تبدیلی کے حوالے سے آگاہی پیدا کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے اور اس مقصد کے لیے کیے جانے والے عملی…

مریم نواز کا شدید گرمی میں عوام کیلئے ٹھنڈے پانی کا اہتمام کرنے کا حکم

اپنے بیان میں وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے انتظامیہ کو ہدایت کی ہے کہ ہر شہر کے چوک چوراہوں میں سائے یا شیڈز کا اہتمام کیا جائے، جبکہ ویگن اسٹینڈز، بس ٹرمینلز اور ریلوے اسٹیشنز پر مسافروں کے لیے ٹھنڈا پانی، پنکھے اور کولرز کی دستیابی یقینی…

سول و عسکری قیادت کی کامیاب سفارتکاری، پاکستان عالمی منظر نامے میں نمایاں

پاک امریکا تعلقات نئی بلندیوں کی جانب گامزن ہو گئے ہیں اور عالمی سطح پر فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی سفارتی حکمتِ عملی کو توجہ حاصل ہوئی ہے۔ امریکی جریدے فارن پالیسی کے مطابق صرف دو سال قبل تک امریکہ اور ایران کے درمیان امن مذاکرات میں…

ہڑتال اور مس کنڈکٹ، محکمہ صحت بلوچستان نے 23 ڈاکٹروں کو معطل کردیا

کوئٹہ: محکمہ صحت بلوچستان نے مس کنڈکٹ اور ہڑتال میں حصہ لینے کے الزام میں 23 ڈاکٹروں کو معطل کر دیا ہے۔ محکمہ صحت بلوچستان کی جانب سے کیے گئے اقدامات کے تحت 23 ڈاکٹروں کو معطل کیا گیا، جبکہ مزید 25 ڈاکٹروں کو شوکاز نوٹسز جاری کر دیے گئے…

پاکستان کی معیشت مستحکم، اب ترقی کی رفتار تیز کرنا ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان نے معاشی استحکام حاصل کر لیا ہے اور اب حکومت کی اولین ترجیح اقتصادی ترقی کی رفتار تیز کرنا، روزگار کے مواقع پیدا کرنا اور عام شہریوں کے معیار زندگی کو بہتر بنانا ہے۔ قومی اقتصادی…