Gas Leakage Web ad 1

ہڑتال اور مس کنڈکٹ، محکمہ صحت بلوچستان نے 23 ڈاکٹروں کو معطل کردیا

0

کوئٹہ: محکمہ صحت بلوچستان نے مس کنڈکٹ اور ہڑتال میں حصہ لینے کے الزام میں 23 ڈاکٹروں کو معطل کر دیا ہے۔

Gas Leakage Web ad 2

محکمہ صحت بلوچستان کی جانب سے کیے گئے اقدامات کے تحت 23 ڈاکٹروں کو معطل کیا گیا، جبکہ مزید 25 ڈاکٹروں کو شوکاز نوٹسز جاری کر دیے گئے ہیں۔

پاکستان کی معیشت مستحکم، اب ترقی کی رفتار تیز کرنا ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

اس کے علاوہ محکمہ صحت بلوچستان نے 5 ٹرینی ڈاکٹروں کی پوسٹ گریجویٹ تربیتی رجسٹریشن بھی معطل کر دی ہے۔

یہ اقدامات صوبے بھر کے سرکاری اسپتالوں میں مریضوں کو فراہم کی جانے والی طبی سہولیات متاثر ہونے کے خدشات کے پیش نظر اٹھائے گئے ہیں۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.