Browsing Category
پاکستان
وزارتِ تجارت کا ایران کے ساتھ مخصوص برآمدات کے لیے 60 روزہ خصوصی رعایت کا فیصلہ
وزارتِ تجارت نے ایران کے ساتھ تجارتی سرگرمیوں میں سہولت فراہم کرنے کے لیے بعض مخصوص برآمدی اشیاء پر 60 روزہ عارضی رعایت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر تجارت جام کمال کی منظوری سے برآمدی پالیسی 2022 کی شق نمبر 3 کے تحت…
مجھے اڈیالہ جیل میں 24، 24 گھنٹے قید تنہائی میں رکھا گیا، مریم نواز
اسلام آباد میں جیل اصلاحات کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا کہ انہیں اڈیالہ جیل میں 24، 24 گھنٹے قید تنہائی میں رکھا گیا اور جیل کی زندگی نے انہیں اس تکلیف کا احساس دلایا جو ایک بے بس قیدی محسوس کرتا ہے۔
کانفرنس…
جیل اصلاحات کرنی ہیں تو آغاز اڈیالہ جیل سے کیا جائے، سہیل آفریدی
اسلام آباد میں منعقدہ جیل اصلاحات کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ اگر جیل اصلاحات کرنا مقصود ہیں تو اس کا آغاز اڈیالہ جیل سے کیا جانا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان ناحق قید ہیں اور…
وزیراعظم کل ایران جائیں گے، سابق سپریم لیڈر کی تعزیتی تقریب میں شرکت کریں گے، دفتر خارجہ
وزیراعظم شہباز شریف 3 سے 5 جولائی تک ایران اور ترکی کا دورہ کریں گے، آیت اللہ خامنہ ای کی تعزیتی تقریب میں شرکت کریں گے
ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم Shehbaz Sharif 3 سے 5 جولائی تک ایران اور ترکی کے سرکاری دورے پر روانہ ہوں…
نیا وفاقی بجٹ نافذ، درآمدی میک اپ، پرفیوم، لوشنز سستے
نیا وفاقی بجٹ نافذ، 50 کروڑ روپے سے کم آمدن والوں پر سپر ٹیکس ختم، درآمدی کاسمیٹکس اورمحبت کا پیغام لیے امریکی مرد و خاتون نیویارک ایمپائر سٹیٹ بلڈنگ کے اینٹینا پر چڑھ گئے پرفیومز سستے
وفاقی حکومت کا نیا مالی سال 2026-27 کا بجٹ یکم…
حیدر آباد میں غیر قانونی مقیم افغانیوں کیخلاف کریک ڈاؤن تیز، 14 گرفتار
حیدرآباد میں پولیس کی مختلف علاقوں میں کارروائیاں، 14 مشتبہ افراد حراست میں
حیدرآباد پولیس نے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے 14 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔ پولیس ترجمان کے مطابق تمام زیرِ حراست افراد کو مزید جانچ پڑتال کے…
ایچ ای سی کا امریکہ کی ممتاز جامعات میں پی ایچ ڈی کیلئے سکالرشپس کا اعلان
ایچ ای سی نے امریکہ، پاکستان نالج کوریڈور پروگرام کے تحت 2027ء کے داخلوں کے لیے امریکی جامعات میں پی ایچ ڈی سکالرشپس کا اعلان کر دیا ہے اور پاکستانی طلبہ سے آن لائن درخواستیں طلب کر لی ہیں۔
ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) کے مطابق یہ…
طوفانی بارشوں سے ملک بھر میں تباہی، 14 افراد جاں بحق، درجنوں زخمی
ملک بھر میں بارشوں اور آسمانی بجلی نے تباہی مچا دی، مختلف حادثات میں 14 افراد جاں بحق، متعدد زخمی
ملک کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارشوں، آسمانی بجلی گرنے اور مختلف حادثات کے نتیجے میں کم از کم 14 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہو گئے…
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل پر کلائمیٹ سپورٹ لیوی میں اضافہ کردیا
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل پر کلائمیٹ سپورٹ لیوی بڑھا دی، قیمتیں برقرار
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے یکم جولائی 2026 سے پیٹرول اور ڈیزل پر عائد کلائمیٹ سپورٹ لیوی میں اضافہ کر دیا ہے، تاہم اس کے ساتھ ہی پیٹرولیم لیوی میں کمی کیے جانے کے باعث…
مون سون سے نمٹنے کیلئے ادارے مکمل ہم آہنگی سے کام کریں: وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان دنیا کے ان ممالک میں شامل ہے جو موسمیاتی تبدیلیوں کے مضر اثرات سے شدید متاثر ہو رہے ہیں، اس لیے موسمیاتی خطرات اور قدرتی آفات سے مؤثر انداز میں نمٹنے کے لیے وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے…
خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں سیلابی ریلوں سے تباہی، مکانات، مساجد اور فصلوں کو شدید نقصان
خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان کے مختلف اضلاع میں شدید بارشوں اور سیلابی ریلوں نے تباہی مچا دی، جس کے نتیجے میں مکانات، سڑکیں، فصلیں اور بنیادی ڈھانچہ متاثر ہوا جبکہ متعدد علاقوں میں آمدورفت اور مواصلاتی رابطے بھی منقطع ہو گئے۔
چترال میں…
بھارتی نیوز چینلز ہیک ہونے کا دعویٰ، نشریات کے دوران پاکستانی قومی ترانہ چلنے لگا
نئی دہلی میں بھارتی میڈیا سے متعلق ایک مبینہ سائبر حملے کی اطلاعات سوشل میڈیا پر تیزی سے گردش کر رہی ہیں، جن میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ نامعلوم ہیکرز نے بعض بھارتی نیوز چینلز کی نشریات کو نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں لائیو براڈکاسٹ کے دوران…