Browsing Category
پاکستان
وزیر اعظم، فیلڈ مارشل اور پاکستانی وفد کی خامنہ ای کے جنازے میں شرکت، خراج عقیدت پیش
وزیراعظم شہباز شریف نے شہید ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی حسینی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ میں شرکت کے لیے پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی قیادت کی۔ مرحوم سپریم لیڈر 28 فروری 2026 کو ایران پر ہونے والے حملوں کے دوران جامِ شہادت نوش کر گئے…
کوئٹہ: بس حادثے میں اموات کی تعداد 40 ہوگئی
کوئٹہ: بلوچستان اور خیبرپختونخوا کے سرحدی علاقے دانہ سر کے مقام پر مسافر بس گہری کھائی میں گرنے کے نتیجے میں جاں بحق افراد کی تعداد 40 ہو گئی ہے۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے کے وقت بس میں 48 مسافروں اور عملے کے ارکان سمیت مجموعی طور پر…
کاہنہ جیسے سانحات پر رات کو نیند بھی نہیں آتی: وزیر اعلیٰ پنجاب
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ جب کاہنہ جیسے افسوسناک سانحات پیش آتے ہیں تو انہیں رات بھر نیند نہیں آتی۔
لاہور میں پیغامِ امن کمیٹی کے اراکین سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہا کہ سانحہ کاہنہ میں 14 معصوم بچے اپنی…
غیر ملکی خواتین سے زیادتی اور اغواء کا کیس: ملزمان کا 5 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
لاہور کی کینٹ کچہری میں جوڈیشل مجسٹریٹ اظہر محمود نے کیس کی سماعت کی، جہاں پولیس نے گرفتار ملزمان کو عدالت کے روبرو پیش کیا۔
سرکاری وکیل نے عدالت کو بتایا کہ ملزمان پر غیر ملکی خواتین کو اغوا کرنے اور ان سے زیادتی کے الزامات ہیں۔ ان کا…
ہیومن پلیسینٹا کیس، ایف آئی اے کی تحقیقات میں بڑے انکشافات
زچگی کے بعد ضائع ہونے والے انسانی پلیسینٹا کو لاکھوں روپے مالیت کے اینٹی ایجنگ انجکشن بنانے میں استعمال کیے جانے کا انکشاف سامنے آیا ہے۔ ایف آئی اے کی تحقیقات میں لاہور، پشاور اور راولپنڈی میں ایک مبینہ نیٹ ورک کا سراغ ملا ہے، جبکہ کسٹمز…
سانحہ گل پلازہ: انتظامی غفلت چالان میں شامل نہیں، پولیس چالان اعتراض لگاکر پھر واپس
کراچی: پراسیکیوشن نے سانحہ گل پلازہ کے حوالے سے ایک مرتبہ پھر پولیس چالان پر اعتراضات عائد کرتے ہوئے اسے واپس کر دیا ہے۔
پراسیکیوشن ذرائع کے مطابق پولیس چالان پر اٹھائے گئے اعتراضات بدستور برقرار ہیں اور پولیس کی جانب سے ان اعتراضات کو…
مری ایکسپریس وے کو مظفرآباد تک توسیع دینے کا فیصلہ
مری ایکسپریس وے کو مظفرآباد تک توسیع دینے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے، جبکہ وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے جاری ترقیاتی منصوبوں کو پہلے مکمل کرنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔
وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کی زیر صدارت نیشنل ہائی وے اتھارٹی…
مالی سال 2025-26 کا تجارتی خسارہ ساڑھے 39 ارب ڈالر ریکارڈ
ادارہ شماریات نے گزشتہ مالی سال کے بیرونی تجارت سے متعلق اعداد و شمار جاری کر دیے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق مالی سال 2025-26 میں تجارتی خسارے میں سالانہ بنیاد پر 21.6 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ اس دوران مجموعی برآمدات 30.126 ارب ڈالر رہیں،…
میکرو اکنامک اعشاریے معاشی استحکام کی تصدیق کرتے ہیں، گورنر سٹیٹ بینک
گورنر سٹیٹ بینک نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ نئے مالی سال میں میڈیا سے رابطوں کو مزید فروغ دیا جائے گا۔ انہوں نے بتایا کہ مانیٹری پالیسی کیلنڈر میں پریس کانفرنسز کی تعداد ششماہی کے بجائے سہ ماہی کر دی گئی ہے، جبکہ کامرس رپورٹرز کے لیے…
میڈیا انفلوئنسرز کے ساتھ اعلیٰ سیکیورٹی عہدیدار کی بھارت کے موضوع پر اہم نشست
میڈیا انفلوئنسرز کے ساتھ ایک اعلیٰ سیکیورٹی عہدیدار کی بھارت کے موضوع پر اہم نشست منعقد ہوئی، جس میں علاقائی صورتحال، بھارت کی داخلی و خارجی پالیسیوں اور پاکستان سے متعلق بھارتی رویوں پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق بھارت…
ایران اور امریکا معاہدے کے فالو اپ پر مثبت پیش رفت جاری ہے،عاصم افتخار
اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار کا کہنا ہے کہ ایران اور امریکا کے درمیان معاہدے کے فالو اپ پر مثبت پیش رفت جاری ہے، جبکہ دوحا مذاکرات میں بھی تعمیری پیش رفت ہوئی ہے اور فریقین نے بات چیت کا سلسلہ جاری رکھنے پر اتفاق کیا…
ایئر چیف کا دورۂ بیلاروس، پاکستان دفاعی تعاون کے نئے مرحلے میں داخل
اس دورے کے دوران 2025 سے 2027 کے روڈ میپ کے تحت مشترکہ دفاعی پیداوار، ٹیکنالوجی کی منتقلی اور عسکری تعاون کو فروغ دینے کے مختلف پہلوؤں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ مجوزہ تعاون میں جدید ڈرونز، مائیکرو الیکٹرانکس، آپٹرونکس اور بھاری فوجی گاڑیوں…