یورپی یونین، آسٹریلیا، برازیل نے نئے امریکی ٹیرف کو مسترد کر دیا
سربراہ یورپی یونین خارجہ پالیسی کایا کالاس نے کہا ہے کہ یورپی مصنوعات پر نئے امریکی ٹیرف بلاجواز ہیں، جبکہ یورپی یونین پر جبری مشقت کے قوانین میں کمزوری کا الزام بے بنیاد ہے۔ انہوں نے کہا کہ یورپی یونین کے لیبر قوانین امریکا کے مقابلے میں…