کامن ویلتھ گیمز: ویمن باکسنگ میں پاکستان کی فاطمہ زاہرہ کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں
کامن ویلتھ گیمز 2026 میں پاکستان کی ویمن باکسر فاطمہ زاہرہ نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔
اسکاٹ لینڈ میں جاری کامن ویلتھ گیمز کے باکسنگ مقابلوں میں خواتین کی 60 کلوگرام کیٹیگری میں فاطمہ…