Gas Leakage Web ad 1
Browsing Tag

ملک کے بڑے آبی ذخائر میں پانی کی سطح کم ہو کر 47 فیصد رہ گئی

ملک کے بڑے آبی ذخائر میں پانی کی سطح کم ہو کر 47 فیصد رہ گئی

وزارتِ آبی وسائل کی دستاویزات کے مطابق 20 جولائی تک تربیلا، منگلا اور چشمہ میں مجموعی طور پر 6.19 ملین ایکڑ فٹ پانی موجود ہے، جبکہ ان تینوں بڑے آبی ذخائر کی مجموعی گنجائش 13.149 ملین ایکڑ فٹ ہے۔ دستاویزات کے مطابق تربیلا ڈیم میں اپنی…