سپریم کورٹ کو نیب کیسز سننے کا اختیار نہیں: عدالت عظمیٰ کا بڑا فیصلہ
سپریم کورٹ نے نیب ترامیم کے بعد عدالتی دائرہ اختیار سے متعلق مختصر فیصلہ جاری کر دیا۔
جسٹس محمد علی مظہر نے مختصر فیصلہ سناتے ہوئے قرار دیا کہ نیب مقدمات میں مرکزی اپیلیں اور ضمانت کی درخواستیں وفاقی آئینی عدالت سنے گی۔ عدالت نے قرار دیا…