Gas Leakage Web ad 1

20 کروڑ تک کاروبار والے دکانداروں کیلئے خصوصی ٹیکس اسکیم نافذ

0

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے سالانہ 20 کروڑ روپے تک کاروبار کرنے والے دکانداروں کے لیے خصوصی ٹیکس اسکیم نافذ کر دی ہے، جس کے تحت اہل ریٹیلرز کو ٹیکس ادائیگی کا آسان طریقہ کار فراہم کیا گیا ہے۔
ٹرمپ کے پاکستانی قیادت کیساتھ بہترین تعلقات کے مثبت اثرات مرتب ہو رہے ہیں، امریکی وفد
ایف بی آر کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ٹیکس سال 2026 کے لیے اس اسکیم کے تحت مجموعی کاروباری حجم پر صرف ایک فیصد ٹیکس ادا کرنا ہوگا۔

Gas Leakage Web ad 2

نوٹیفکیشن میں مزید کہا گیا ہے کہ مقررہ تاریخ تک ٹیکس ریٹرن جمع نہ کرانے یا خصوصی اسکیم کا انتخاب نہ کرنے والے اہل دکانداروں پر 10 ہزار سے 50 ہزار روپے تک جرمانہ عائد کیا جا سکے گا۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.