Gas Leakage Web ad 1

پنجاب میں زمینوں پر قبضوں کیخلاف ٹربیونلز کل سے کارروائیوں شروع کریں گے

0

پنجاب میں پراپرٹی ٹربیونلز کے قیام کیلئے نامزد ججز کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری

Gas Leakage Web ad 2

بورڈ آف ریونیو پنجاب نے پراپرٹی ٹربیونلز کیلئے نامزد ججز کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

وزیراعظم شہبازشریف کا وینزویلا میں زلزلے سے تباہی و نقصان پر اظہار افسوس

نوٹیفکیشن کے مطابق ہر ضلع میں تعینات ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز کو متعلقہ پراپرٹی ٹربیونلز کا جج مقرر کیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کی نقول چیف سیکرٹری پنجاب، انسپکٹر جنرل پولیس، رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ، تمام کمشنرز، ڈپٹی کمشنرز اور دیگر متعلقہ حکام کو بھی ارسال کر دی گئی ہیں۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.