Gas Leakage Web ad 1

سعودی عرب اور امارات کے پاکستانی سفارتخانوں میں پاسپورٹ سروسز عارضی معطل

0

پاکستان سفارت خانہ سعودی عرب کے مطابق تکنیکی وجوہات کی بنا پر سفارت خانے میں پاسپورٹ سہولیات معطل رہیں گی، اور سفارت خانے میں پاسپورٹ سہولیات 29 اور 30 اپریل کو معطل رہیں گی۔

Gas Leakage Web ad 2

امریکا، ایران کو کسی صورت ایٹمی ہتھیار حاصل نہیں کرنے دے گا: امریکی وزیر جنگ

پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کے مطابق امارت میں پاکستانیوں کے لیے سفارت خانے میں پاسپورٹ سروس بند ہے، اور سروس بحال ہوتے ہی کمیونٹی کو آگاہ کیا جائے گا۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.