سعودی عرب اور امارات کے پاکستانی سفارتخانوں میں پاسپورٹ سروسز عارضی معطل
پاکستان سفارت خانہ سعودی عرب کے مطابق تکنیکی وجوہات کی بنا پر سفارت خانے میں پاسپورٹ سہولیات معطل رہیں گی، اور سفارت خانے میں پاسپورٹ سہولیات 29 اور 30 اپریل کو معطل رہیں گی۔
امریکا، ایران کو کسی صورت ایٹمی ہتھیار حاصل نہیں کرنے دے گا:…