مرد بہت مظلوم ہیں،گھروں میں بہت کچھ سہتے ہیں لیکن بولتے نہیں: طلال چوہدری

مرد بہت مظلوم ہیں،گھروں میں بہت کچھ سہتے ہیں لیکن بولتے نہیں: طلال چوہدری

0

وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے ڈومیسٹک وائلنس بل میں ترمیم پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ مرد بہت مظلوم ہیں، گھروں میں بہت کچھ سہتے ہیں لیکن اپنی بات سامنے نہیں لا پاتے۔

‘آپ کے قانون کی خلاف ورزی کروں گا، 18سال سے کم عمر جوانوں کی شادیاں کراؤں گا’: فضل الرحمان

طلال چوہدری نے کہا کہ وہ بل کی مخالفت نہیں کر رہے کیونکہ پہلی مرتبہ ڈومیسٹک وائلنس بل میں مردوں کو بھی شامل کیا گیا ہے، جس پر ایوان میں قہقہے بلند ہو گئے۔

واضح رہے کہ ڈومیسٹک وائلنس بل میں ترمیم جمعیت علماء اسلام (ف) کی عالیہ کامران نے پیش کی، جس کا مقصد گھریلو تشدد کے خلاف خواتین، مرد، بچوں، کمزور اور مخنث افراد کو تحفظ فراہم کرنا ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.