الیکشن کمیشن سندھ کا عمران خان کے دھاندلی کے الزام پر جواب۔
اعجاز چوہان نے کہا کہ ملیر کے ضمنی انتخاب میں دھاندلی کے الزامات میں کوئی صداقت نہیں، ملیر ضمنی انتخاب کے نتائج میں کامیاب امیدوار سے عمران خان کا 10ہزار ووٹ کا فرق ہے۔
اعجاز انور چوہان نے کہا کہ جو الزامات مجھ پر لگائے گئے وہ بے بنیاد…