Gas Leakage Web ad 1

محکمہ سکول ایجوکیشن کا پرائمری کے بعد مڈل سکولوں کو بھی آؤٹ سورس کرنے کا فیصلہ

0

محکمہ سکول ایجوکیشن کے مطابق 2025 کی سکول شماری کی بنیاد پر سکولوں کو بند کرنے یا آؤٹ سورس کرنے کا فیصلہ کیا جائے گا۔

Gas Leakage Web ad 2

محکمہ کے مطابق خطرناک عمارتوں والے سکول فوری طور پر بند کیے جائیں گے، جبکہ کم سہولیات اور ناقص کارکردگی کے حامل سکولوں کو آؤٹ سورس کیا جائے گا۔

ایران نے امریکا کے ساتھ امن مذاکرات کے لیے شرائط نرم کر دیں: امریکی اخبار

مزید بتایا گیا ہے کہ متوقع سکولز کو نواز شریف سکول آف ایمننس کی کیٹگری میں شامل کیا جائے گا، جبکہ 100 سے 150 طلبہ کی انرولمنٹ والے سکول آؤٹ سورسنگ لسٹ میں شامل ہیں۔ محکمہ اس سے قبل تقریباً 13 ہزار سکول آؤٹ سورس کر چکا ہے۔

محکمہ سکول ایجوکیشن کے مطابق اس اقدام کا مقصد تعلیمی معیار میں بہتری لانا اور وسائل کا مؤثر استعمال یقینی بنانا ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.