پاکستان نے جو پالیسی وعدے کیے وہ نافذ العمل رہیں گے،ائی ایم ایف
آئی ایم ایف معاہدے کے تحت حکومت کو رواں سال کے دوران پیٹرولیم مصنوعات پر لیوی کو بتدریج 50روپے فی لیٹر تک بڑھانا ہے
انہوں نے خبر رساں ادارے رائٹرز سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کے پاکستان کی جانب سے آئی ایم ایف سپورٹ پروگرام کے تحت ساتویں اور…