اسحاق ڈار خودساختہ جلاوطنی ختم کر کے گزشتہ ہفتے پاکستان واپس آئے تھے،وارنٹ گرفتاری منسوخ
جمعے کو اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے مقدمے کی سماعت کرتے ہوئے اسحاق ڈار کے گرفتاری کے وارنٹ منسوخ کیے۔
عدالت نے نیب کے پراسیکیوٹر سے پوچھا کہ اسحاق ڈار کے عدالت میں پیش ہونے کے بعد اُن کا وارنٹ گرفتاری پر کیا مؤقف ہے؟ نیب…