Gas Leakage Web ad 1

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آج آخری تاریخ

0

*انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آج آخری تاریخ، توسیع نہیں ہوگی، ایف بی آر*

Gas Leakage Web ad 2

ایف بی آر حکام کا کہنا ہے کہ انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آج 31 اکتوبر آخری تاریخ ہے، اس میں مزید توسیع نہیں کی جائے گی۔

حکام کے مطابق تعطیل کے باوجود آج ٹیکس دفاتر کھلے رہیں گے، 30 اکتوبر تک 978 ارب روپے ٹیکس جمع ہو چکا ہے جبکہ اکتوبر کا ہدف 1132 ارب روپے ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.