Gas Leakage Web ad 1

ٹرمپ اور اتحادیوں کے عبدل السید پر مسلم مخالف حملے تیز، امریکی سیاست میں مذہبی تعصب کی نئی بحث

0

*امریکا میں مسلمان سینیٹ امیدوار کے خلاف مذہبی بیان بازی تیز*

Gas Leakage Web ad 2

امریکی کانگریس انتخابات قریب آتے ہی مشی گن میں ڈیموکریٹک مسلمان امیدوار عبدالسید کی انتخابی مہم مذہبی منافرت کی زد میں آ گئی، کامیابی کی صورت میں وہ امریکا کے پہلے مسلمان سینیٹر بن سکتے ہیں۔

صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 25 اکتوبر کو جلسے میں انہیں جہادی قرار دیا اور کہا سینیٹ میں داخلے سے پہلے میٹل ڈیٹیکٹر سے گزرنا پڑے گا، ریپبلکن حریف مائیک راجرز نے ان کی وفاداری پر سوال اٹھایا۔

امریکی آئین کی شق 6 کے تحت سرکاری عہدے کے لیے مذہبی عقیدہ شرط نہیں، مبصرین کے مطابق اس مہم نے مذہبی آزادی اور مساوی حقوق پر نئی بحث چھیڑ دی ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.